مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(قِرَاءَةُ رَكْعَتَيْنِ فِي السَّفَرِ وَالْوِتْرُ فِي السَّفَرِ سُنَّةٌ) باب: سفر کی دو رکعتیں پڑھنا اور وتر سفر میں سنت ہے
حدیث نمبر: 1350
وَعَنْهُ، وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَا: سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ ، وَهُمَا تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ، وَالْوِتْرُ فِي السَّفَرِ سُنَّةٌ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”نمازِ سفر دو رکعت مشروع فرمائی اور وہ دو رکعت (ثواب کے لحاظ سے) پوری ہیں، کم نہیں جبکہ دورانِ سفر وتر پڑھنا سنت ہے۔“ ضعیف۔