مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(قِرَاءَةُ رَكْعَتَيْنِ فِي السَّفَرِ وَالْوِتْرُ فِي السَّفَرِ سُنَّةٌ) باب: سفر کی دو رکعتیں پڑھنا اور وتر سفر میں سنت ہے
حدیث نمبر: 1350
وَعَن ابْن عَبَّاس وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَا: سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَهُمَا تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ وَالْوِتْرُ فِي السَّفَرِ سنة. رَوَاهُ ابْن مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ اور ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز سفر دو رکعت مشروع فرمائی اور وہ دو رکعت (ثواب کے لحاظ سے) پوری ہیں، کم نہیں جبکہ دوران سفر وتر پڑھنا سنت ہے۔ ضعیف۔