المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيام— روزے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الصَّوْمِ باب: روزے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 999
وَقَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللهِ بُوعِدَ مِنَ النَّارِ مَسِيرَةَ مِائَةِ عَامٍ .ترجمہ
سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اس کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھا، اسے جہنم کی آگ سے سو سال کی مسافت کے برابر دوری پر کر دیا جائے گا۔“