المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الزكاة— زکوٰۃ کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ النَّهْيِ عَنْ حَصَادِ اللَّيْلِ فِرَارًا مِنَ الْفُقَرَاءِ باب: فقیروں سے بچنے کے لیے رات کو فصل کاٹنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 924
مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - ، قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ حَصَادِ اللَّيْلِ ، وَجِذَاذِ اللَّيْلِ .
924 \ 2 - وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، وَالْحَارِثُ ، جَمِيعًا : حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ بِهِ .ترجمہ
سیدنا علی بن حسین رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ”رات کے وقت فصل کی کٹائی کرنے اور رات ہی کے وقت (درختوں سے) کھجوریں توڑنے سے منع فرمایا ہے۔“
اسی روایت کو امام احمد بن منیع اور حارث نے بھی اپنی اسناد کے ساتھ امام جعفر صادق، ان کے والد امام محمد باقر اور ان کے دادا سیدنا علی بن حسین رضی اللہ عنہما کے واسطے سے بیان کیا ہے۔