المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجنائز— جنازوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ إِخْرَاجِ النَّوَائِحِ مِنَ الْبُيُوتِ وَالزَّجْرِ عَنِ النِّيَاحَةِ باب: نوحہ کرنے والی عورتوں کو گھروں سے نکالنے اور نوحہ کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 854
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : النَّوَائِحُ عَلَيْهِنَّ سَرَابِيلُ مِنْ قَطِرَانٍ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”نوحہ کرنے والی عورتوں کو پگھلے ہوئے تانبے کے کرتے پہنائے جائیں گے۔“
اس روایت کو امام ابو یعلیٰ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔