المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجنائز— جنازوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْمَشْيِ مَعَ الْجَنَازَةِ وَالْقِيَامِ مَعَهَا إِلَى أَنْ تُدْفَنَ باب: جنازے کے ساتھ چلنے اور دفن ہونے تک کھڑے رہنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 811
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ ، عَنْ مُحْتَسِبٍ ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - . قَالَ :
811 \ 2 - وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ مَرْوَانَ الْأُسَيْدِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - رَفَعَهُ : مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَشْهَدُ جِنَازَةَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ إِلَّا كَانَ لَهُ قِيرَاطٌ مِنَ الْأَجْرِ ، فَإِنْ قَعَدَ حَتَّى صَلَّوْا عَلَيْهَا كَانَ لَهُ قِيرَاطَانِ مِنَ الْأَجْرِ ، كُلُّ قِيرَاطٍ مِثْلُ أُحُدٍ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو بھی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کے جنازے میں شریک ہوتا ہے تو اس کے لیے ثواب کا ایک قیراط ہے، پھر اگر وہ نمازِ جنازہ کی ادائیگی تک وہیں ٹھہرا رہے تو اس کے لیے ثواب کے دو قیراط ہیں، اور ہر قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے۔“