المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ خِصَالِ الْفِطْرَةِ باب: فطرت کی خصلتوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 72
حَدَّثَنَا ابْنُ دَاوُدَ ، عَنْ شَيْخٍ يُكَنَّى أَبَا عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ قَيْسٍ قَالَ : إِنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : " مَا زَادَهُ إِلَّا طَهَارَةً " يَعْنِي الْأَخْذَ مِنَ الشَّعَرِ وَالظُّفُرِ .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اس عمل نے اس کی طہارت و پاکیزگی میں مزید اضافہ ہی کیا ہے“، آپ کی مراد (جسم کے زائد) بالوں کو کاٹنے اور ناخنوں کو تراشنے سے تھی۔