المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الجمعة— جمعہ کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ آدَابِ الْخُطْبَةِ باب: خطبہ کے آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 703
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَنَّهُ كَانَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَائِمًا ، ثُمَّ يَقْعُدُ ، ثُمَّ يَقُومُ فَيَخْطُبُ .
703 \ 2 - وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : قُرِئَ عَلَى بِشْرٍ - يَعْنِي ابْنَ الْوَلِيدِ - : أَخْبَرَكُمْ أَبُو يُوسُفَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ حَجَّاجٍ بِهِ ، وَزَادَ : فَجَلَسَ جُلُوسًا خَفِيفًا .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ ”آپ ﷺ جمعہ کے دن کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے، پھر (پہلا خطبہ ختم کرنے کے بعد) بیٹھ جاتے، پھر دوبارہ کھڑے ہوتے اور (دوسرا) خطبہ دیتے۔“
امام ابو یعلیٰ کی روایت میں یہ اضافہ بھی منقول ہے کہ ”پس آپ ﷺ (دونوں خطبوں کے درمیان) نہایت مختصر وقت کے لیے تشریف فرما ہوتے تھے۔“