المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ السِّوَاكِ باب: مسواک کا بیان۔
حدیث نمبر: 66
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَاكُ بِفَضْلِ وَضُوئِهِ " .
66 \ 2 - وَقَالَ الْبَزَّارُ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يُوسُفَ ، ثَنَا أَبِي - بِهِ .
يُوسُفُ هُوَ السَّمْتِيُّ ، ضَعِيفٌ جِدًّا .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ وضو کے بچے ہوئے پانی سے مسواک فرمایا کرتے تھے۔“ اس روایت کو امام ابو یعلیٰ اور امام بزار نے یوسف بن خالد السّمتی کے واسطے سے نقل کیا ہے، اور یوسف نامی یہ راوی علمِ حدیث کے ائمہ کے نزدیک نہایت ضعیف ہے۔