المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
صفة الصلاة— نماز کے طریقے اور کیفیت کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الْمَشْيِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِاللَّيْلِ باب: رات کے وقت مسجد پیدل جانے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 569
حَدِيثُ أَبِي أُمَامَةَ وَثَوْبَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا : أَتَانِي رَبِّي فِي أَحْسَنِ صُورَةٍ ..الْحَدِيثَ .ترجمہ
سیدنا ابوامامہ اور سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث ہے کہ (نبی کریم ﷺ نے فرمایا:) ”میرا رب میرے پاس نہایت ہی حسین صورت میں تشریف لایا...“ (مکمل حدیث)۔