المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
صفة الصلاة— نماز کے طریقے اور کیفیت کا بیان۔
بَابُ سُجُودِ التِّلَاوَةِ فِي الصَّلَاةِ وَغَيْرِهِ وَجَوَازِ الرُّكُوعِ عِنْدَ سُجُودِ التِّلَاوَةِ باب: نماز اور نماز کے باہر سجدۂ تلاوت اور اس کے موقع پر رکوع کے جواز کا بیان۔
حدیث نمبر: 552
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَأَبِي قِلَابَةَ قَالَ : إِنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : لَيْسَ فِي الْمُفَصَّلِ سُجُودٌ .
552 \ 2 - حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، مِثْلَهَ .ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: ”مفصل (قرآنِ کریم کی آخری مختصر سورتوں) میں کوئی سجدہ تلاوت نہیں ہے۔“
اسے امام مسدد نے عبد الوارث کے واسطے سے، انہوں نے ایوب سے اور انہوں نے حسن بصری و ابوقلابہ سے روایت کیا ہے، نیز حماد نے بھی ایوب کے واسطے سے ابوقلابہ سے اسی کے مانند روایت نقل کی ہے۔