المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الفتوح— اسلامی فتوحات کا بیان۔
بَابُ الإشارة إِلَى الحجاج والمختار وغيرهما باب: حجاج، مختار اور دیگر لوگوں کی طرف اشارے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4468
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ ، ثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَتْنَا أُمُّ غُرَابٍ ، عَنِ امْرَأَةٍ ، يُقَالُ لَهَا : عَقِيلَةُ ، عَنْ سَلَّامَةَ بِنْتِ الْحُرِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : فِي ثَقِيفَ مُبِيرٌ .ترجمہ
سیدہ سلامہ بنت حر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”قبیلہ ثقیف میں ایک ہلاک کرنے والا (نہایت ظالم و جابر شخص) پیدا ہو گا“۔
امام حاکم نے اس حدیث کو صحیح الاسناد قرار دیا ہے اگرچہ امام بخاری اور امام مسلم نے اسے روایت نہیں کیا، اور علامہ ذہبی نے بھی تلخیص میں اس کی صحت کی موافقت کی ہے۔