المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الفتوح— اسلامی فتوحات کا بیان۔
باب (حديث 4433) باب: (حدیث 4433)
حدیث نمبر: 4433
وَقَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، ثَنَا مُجَالِدٌ ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا رَأَيْتُمْ فُلَانًا يَخْطُبُ عَلَى مِنْبَرِي فَاقْتُلُوهُ .ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب تم فلاں شخص کو میرے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھو تو اسے قتل کر دو۔“
اس روایت کو امام ابن ابی شیبہ نے اپنی المصنف میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں مجالد بن سعید راوی موجود ہے جو کہ جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے اور یہ روایت فنی طور پر منکر و غیر ثابت ہے۔