المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب السيرة والمغازي— سیرتِ نبوی اور غزوات کا بیان۔
ذِكْرِ فضائل مِنْ شهد بدرا باب: غزوۂ بدر میں شریک صحابہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4256
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، ضَرَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِسَهْمِهِ يَوْمَ بَدْرٍ .
( 203 ) وَحَدِيثُ حَاطِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مَضَى فِي تَفْسِيرِ الْمُمْتَحَنَةِ .ترجمہ
سیدنا جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ”رسول اللہ ﷺ نے غزوہِ بدر کے موقع پر سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے لیے ان کا (مالِ غنیمت میں سے) حصہ مقرر فرمایا۔“
(203) اور سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ کی حدیث سورہ الممتحنہ کی تفسیر میں پہلے گزر چکی ہے۔