المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
فضل البلدان— شہروں اور علاقوں کی فضیلت کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الشام باب: سرزمینِ شام کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4201
قَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ يَقُولُ : وَجٌّ وَادٍ مُقَدَّسٌ .
قُلْتُ : هُوَ بِفَتْحِ الْوَاوِ وَتَشْدِيدِ الْجِيمِ ، وَهُوَ بِالطَّائِفِ .ترجمہ
ابراہیم بن میسرہ سے روایت ہے کہ میں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”وادیِ وَجٌّ ایک مقدس وادی ہے۔“
میں کہتا ہوں کہ اس لفظ کا صحیح تلفظ واؤ کے زبر اور جیم کی تشدید کے ساتھ ہے، اور یہ طائف کے علاقے میں واقع ایک وادی کا نام ہے۔