❮
❯
حدیث نمبر: 3890
وَقَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى أَبُو هَمَّامٍ ، ثَنَا دَاوُدُ ابْنُ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ : مَا أَعْلَمُ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ ، كَانَ أَعْلَمَ بَعْدَ رَسُولِ اللهِ مِنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - .
ترجمہ

سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں تمام لوگوں میں سے کسی ایک کو بھی ایسا نہیں جانتا جو اللہ کے رسول ﷺ کے بعد سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے بڑھ کر صاحبِ علم اور متبحر عالم ہو۔“
اسے امام اسحاق بن راہویہ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب المناقب / حدیث: 3890
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :إسناده صحيح »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»