حدیث نمبر: 3696
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْحَكَمِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - ، قَالَ : إِنَّ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - سَجَدَ فِي ص .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”بے شک امیر المؤمنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سورہ ﴿ص﴾ [سورة ص: 1] کی تلاوت کے دوران (مقامِ سجدہ پر) سجدہ تلاوت فرمایا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے اور اسے امام مسدد بن مسرہد نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔