❮
❯
حدیث نمبر: 3657
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ ، فِي تَفْسِيرِ ابْنِ جُرَيْجٍ : وَوَجَدَ عِنْدَهَا قَوْمًا - قَالَ : مَدِينَةٌ لَهَا اثْنَا عَشَرَ أَلْفَ بَابٍ ، لَوْلَا أَصْوَاتُ أَهْلِهَا لَسَمِعَ النَّاسُ دَوِيَّ الشَّمْسِ حِينَ تَجِبُ .
ترجمہ

اسحاق بن ابی اسرائیل، ہشام بن یوسف سے اور وہ ابن جریج کی تفسیر میں اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَوَجَدَ عِنْدَهَا قَوْمًا﴾ [سورة الكهف: 86] کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: ”یہ ایک ایسا شہر ہے جس کے بارہ ہزار دروازے ہیں، اگر وہاں کے مکینوں کے شور و غل کی آوازیں نہ ہوتیں تو لوگ سورج کے غروب ہوتے وقت اس کے کڑکنے اور گونجنے کی آواز ضرور سن لیتے۔“
[أخبار مكة للفاكهي: 3657، تفسیری اثر]

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب التفسير / حدیث: 3657
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح، مقطوع
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :إسناده صحيح مقطوع »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»