المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب التفسير— تفسیرِ قرآن کا بیان۔
سُورَةُ يُوسُفَ باب: سورہ یوسف۔
حدیث نمبر: 3636
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا ( الْأَخْنَسِيُّ ) ، ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنِ الْكَلْبِيِّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، فِي قَوْلِهِ : أَضْغَاثُ أَحْلامٍ قَالَ : هِيَ الْأَحْلَامُ الْكَاذِبَةُ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد ﴿أَضْغَاثُ أَحْلَامٍ﴾ [سورة يوسف: 44] کے متعلق روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اس سے مراد «الْأَحْلَامُ الْكَاذِبَةُ» یعنی وہ جھوٹے، پراگندہ اور پریشان کن خواب ہیں جن کی کوئی حقیقت یا تعبیر نہیں ہوتی۔“
اس روایت کو امام ابو یعلیٰ نے اپنی مسند میں نقل کیا ہے۔