❮
❯
حدیث نمبر: 363
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ : ( إِذَا رَأَيْتُمُ الشَّيْخَ يُنْشِدُ الشِّعْرَ فِي الْمَسْجِدِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَيَذْكُرُ أَيَّامَ الْجَاهِلِيَّةِ ، فَاقْرَعُوا رَأْسَهُ بِالْعَصَا ) .
صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب تم کسی معمر شخص کو دیکھو کہ وہ جمعہ کے دن مسجد میں اشعار پڑھ رہا ہے اور زمانہ جاہلیت کے واقعات و قصے بیان کر رہا ہے، تو تم لاٹھی کے ساتھ اس کے سر پر ضرب لگاؤ۔“
یہ روایت صحیح اور موقوف ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الصلاة / حدیث: 363
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح، موقوف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :قال ابن حجر: صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ . »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»