المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب التفسير— تفسیرِ قرآن کا بیان۔
سُورَةُ التَّوْبَةِ باب: سورہ توبہ۔
حدیث نمبر: 3625
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، ( حَدَّثَنِي طَلْقُ ) بْنُ حَبِيبٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَقُولُ : لَقَدْ رَأَيْتُ الدُّخَانَ فِي مَسْجِدِ الضِّرَارِ حَيْثُ انْهَارَ .ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: ”میں نے مسجدِ ضرار سے یقیناً دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا ہے اس مقام سے جہاں وہ زمین بوس ہوئی تھی۔“
اسے امام ابن حجر عسقلانی نے المطالب العالیہ میں روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔