المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب التفسير— تفسیرِ قرآن کا بیان۔
سُورَةُ الْبَقَرَةِ باب: سورہ البقرہ۔
حدیث نمبر: 3537
قَالَ إِسْحَاقُ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ قَالَ : " كَانَ عَبْدُ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَرَى أَنَّهَا الصُّبْحُ . يَعْنِي ( الصَّلَاةَ ) الْوُسْطَى .ترجمہ
سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا یہ موقف تھا کہ ”اس سے مراد صبح کی نماز ہے“ یعنی ان کی مراد ﴿الصَّلَاةِ الْوُسْطَى﴾ [سورة البقرة: 238] سے فجر کی نماز تھی۔
اس روایت کی سند صحیح ہے اور اسے امام اسحاق بن راہویہ نے اپنی مسند میں نقل کیا ہے۔