المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب فضائل القرآن— قرآن مجید کے فضائل کا بیان۔
بَابُ عقاب مِنْ تعلم القرآن ثُمَّ نسيه باب: قرآن سیکھ کر بھول جانے والے کی سزا کا بیان۔
حدیث نمبر: 3506
وَقَالَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثَنَا سَالِمٌ أَبُو النَّضْرِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَا تُجَادِلُوا فِي الْقُرْآنِ ، فَإِنَّ جِدَالًا فِيهِ كُفْرٌ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم قرآن کریم (کی آیات اور اس کے حقائق) میں جھگڑا نہ کرو، کیونکہ اس میں بے جا بحث و تکرار کرنا کفر ہے۔“
اس حدیث کو امام طیالسی نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے اور یہ روایت اپنے شواہد کی بنا پر صحیح کے درجے پر فائز ہے۔