❮
❯
حدیث نمبر: 3340
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، ثَنَا سَلَّامٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى مَا يُنْجِيكُمْ مِنْ عَدُوِّكُمْ ، وَيَدِرُّ لَكُمْ أَرْزَاقَكُمْ ؟ تَدْعُونَ اللهَ تَعَالَى فِي لَيْلِكُمْ وَنَهَارِكُمْ ، فَإِنَّ الدُّعَاءَ سِلَاحُ الْمُؤْمِنِ " .
3340 \ 2 - حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، ثَنَا سَلَّامٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ بِهِ .
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کیا میں تمہیں ایسی چیز کی رہنمائی نہ کروں جو تمہیں تمہارے دشمن سے نجات دلا دے اور تمہارے رزق میں وسعت و فراوانی پیدا کر دے؟ تم شب و روز اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیا کرو، کیونکہ دعا مومن کا ہتھیار ہے۔“
اس حدیث کی تخریج امام ابو یعلیٰ نے اپنی مسند میں کی ہے، اس کی سند میں موجود راوی محمد بن ابی حمید ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الأذكار والدعوات / حدیث: 3340
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًا
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :الحديث بهذا الإسناد ضعيف جدًا؛ لوجود سَلَّام بن سُليم، وهو متروك، وفيه محمَّد بن أبي حُميد، وهو ضعيف. »
«أخرجه مسند أبي يعلى برقم: 1812، وأخرجه المطالب العالية لابن حجر برقم: 3340 / 2»