المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الرقائق— دلوں کو نرم کرنے والی نصیحتوں کا بیان۔
بَابُ الصمت باب: خاموشی کا بیان۔
حدیث نمبر: 3232
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ أَبُو الْأَشْعَثِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : " الصَّمْتُ حُكْمٌ ، وَقَلِيلٌ فَاعِلُهُ " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”خاموشی اختیار کرنا سراسر دانائی اور حکمت ہے، مگر اس پر عمل کرنے والے لوگ بہت ہی کم ہیں۔“
اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں موجود راوی عثمان بن سعد کاتب ضعیف ہے، اس لیے یہ روایت سنداً کمزور ہے اگرچہ اس کا مفہوم دیگر صحیح احادیث و آثار سے ثابت ہے۔