المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصلاة— نماز کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْأَوْقَاتِ الَّتِي نُهِيَ عَنِ الصَّلَاةِ فِيهَا باب: ان اوقات کا بیان جن میں نماز ادا کرنے سے ممانعت کی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 304
[وَقَالَ] : حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، ثَنَا رَوْحٌ ، ثَنَا أُسَامَةُ بْنُ [زَيْدٍ] ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تُصَلُّوا عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَلَا عِنْدَ غُرُوبِهَا ، فَإِنَّهَا تَطْلُعُ وَتَغْرُبُ عَلَى قَرْنِ شَيْطَانٍ ، وَصَلُّوا بَيْنَ ذَلِكَ مَا شِئْتُمْ " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم سورج طلوع ہونے کے وقت اور نہ ہی اس کے غروب ہونے کے وقت نماز ادا کرو، کیونکہ وہ شیطان کے سینگ پر طلوع اور غروب ہوتا ہے، البتہ ان اوقات کے درمیانی وقفے میں تم جتنا چاہو نماز پڑھا کرو۔“
اس حدیث کی سند حسن ہے، اسے امام احمد نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔