المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الإيمان والتوحيد— ایمان اور توحید کے مسائل کا بیان۔
بَابُ أصول الدين باب: اصولِ دین کا بیان۔
حدیث نمبر: 2937
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَنْ أَبِي الْمُبَارَكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَا آمَنَ بِالْقُرْآنِ مَنِ اسْتَحَلَّ مَحَارِمَهُ .
2937 \ 2 - رَوَاهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ .
خَالَفَ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، فَقَالَ : عَطَاءٌ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ صُهَيْبٍ ، ذَكَرَهُ ابْنُ عَدِيٍّ .ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وہ شخص قرآن مجید پر (کامل) ایمان نہیں لایا جس نے اس کی حرام کردہ چیزوں کو حلال قرار دے دیا۔“
اسے عبد بن حمید نے ابوبکر سے روایت کیا ہے۔ نیز محمد بن یزید بن سنان نے اپنے والد سے اس روایت کی سند میں مخالفت کی ہے اور انہوں نے اسے عطاء، عن مجاہد، عن صہیب کی سند سے بیان کیا ہے، جسے امام ابن عدی نے ذکر کیا ہے۔