❮
❯
حدیث نمبر: 2836
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ مُسْلِمٍ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ ، عَنْ مُرَّةَ الطَّيِّبِ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَمْلُوكِينَ : أَكْرِمُوهُمْ كَرَامَةَ أَوْلَادِكُمْ ، وَأَطْعِمُوهُمْ مِمَّا تَأْكُلُونَ ، وَاكْسُوهُمْ مِمَّا تَلْبَسُونَ .
ترجمہ

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے زیرِ دست مملوکوں اور خادموں کے متعلق ارشاد فرمایا: ”تم ان کے ساتھ ویسا ہی عزت و تکریم کا معاملہ کرو جیسا اپنی اولاد کے ساتھ کرتے ہو، اور انہیں وہی کچھ کھلاؤ جو تم خود کھاتے ہو، اور انہیں ویسا ہی لباس پہناؤ جیسا تم خود پہنتے ہو۔“
[سنن ابن ماجه: 3692، مسند احمد: 72، اس کی سند میں فرقد سبخی ضعیف ہے تاہم اس کے شواہد دیگر کتبِ حدیث میں موجود ہیں۔]

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الأدب / حدیث: 2836
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :مرسل. »
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1946، 1963، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3691، وأخرجه مسند أحمد برقم: 76، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20993، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3013»