المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الأدب— آدابِ معاشرت اور حسنِ اخلاق کا بیان۔
بَابُ الأناة والرفق باب: بردباری، وقار اور نرم خوئی کا بیان۔
قَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ .
2814 \ 2 - وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى .
2814 \ 3 - وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، قَالُوا : حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ سِنَانِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : التَّأَنِّي مِنَ اللهِ تَعَالَى ، وَالْعَجَلَةُ مِنَ الشَّيْطَانِ ، مَا شَيْءٌ أَكْثَرَ مَعَاذِيرَ مِنَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ ، وَمَا مِنْ شَيْءٍ أَحَبُّ إِلَى اللهِ تَعَالَى مِنَ الْحَمْدِ .
2814 \ 4 - وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِهَذَا .سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”«التَّأَنِّي مِنَ اللهِ تَعَالَى» ”غور و فکر اور وقار کے ساتھ کام کرنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے (پسندیدہ صفت) ہے“، «وَالْعَجَلَةُ مِنَ الشَّيْطَانِ» ”اور جلد بازی شیطان کی جانب سے ہے“، «مَا شَيْءٌ أَكْثَرَ مَعَاذِيرَ مِنَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ» ”اور اللہ عزوجل سے بڑھ کر بندوں کے عذر قبول کرنے والا کوئی نہیں“، «وَمَا مِنْ شَيْءٍ أَحَبُّ إِلَى اللهِ تَعَالَى مِنَ الْحَمْدِ» ”اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک اپنی حمد و ستائش سے بڑھ کر کوئی چیز زیادہ محبوب نہیں ہے“۔“
امام ابوبکر بن ابی شیبہ، احمد بن منیع، حارث اور ابویعلیٰ نے اسے یونس بن محمد، حسن بن موسیٰ اور ابوالنضر کے واسطے سے لیث بن سعد، یزید بن ابی حبیب اور سنان بن سعد کے طریق سے روایت کیا ہے۔