❮
❯
حدیث نمبر: 2626
حَدَّثَنَا قَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ قَالَ : مَرَرْتُ عَلَى أَعْرَابِيٍّ ، فَقَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " أَوَّلُ مَا يُرْفَعُ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْحَيَاءُ وَالْإِيمَانُ ، فَسَلُوهُمَا اللهَ تَعَالَى " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اس امت سے سب سے پہلے جو چیزیں اٹھا لی جائیں گی وہ حیا اور ایمان ہیں، پس تم اللہ تعالیٰ سے ان دونوں کا سوال کیا کرو۔“
اس حدیث کو امام طبرانی نے المعجم الاوسط میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں قزعہ بن سوید راوی ضعیف ہے، تاہم دیگر شواہد کی بنا پر اس کا معنی و مفہوم درست ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الأدب / حدیث: 2626
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :إسناده ضعيف. »
«أخرجه مسند أبي يعلى برقم: 6634»