المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البر والصلة— نیکی اور صلہ رحمی کے احکام و فضائل کا بیان۔
بَابُ بر الوالدين باب: والدین کے ساتھ حسنِ سلوک اور ان کے ساتھ نیکی و احسان کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2533
حَدَّثَنَا عُمَرُ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ: الْمُوصَى بِهَذِهِ الْوَصِيَّةِ ثَوْبَانُ رَضِيَ الله عَنْهُ.
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ زَنْجُوَيْهِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ... . الحديث.ترجمہ
امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جنہیں یہ وصیت کی گئی تھی وہ سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ تھے۔
اور امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ نے (اپنی سند سے) سعید بن عبدالعزیز سے یہ حدیث روایت کی ہے۔