المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطب— طب اور علاج معالجے کا بیان۔
بَابُ الحجم باب: حجم کا بیان۔
حدیث نمبر: 2509
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ حَنْظَلَةَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ .ترجمہ
سیدنا طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”بے شک نبی کریم ﷺ نے پچھنے لگوائے (یعنی حجامہ کروایا) اور حجامت کرنے والے کو اس کی اجرت و مزدوری عطا فرمائی۔“
اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے، یہ حدیث اپنے شواہد کی بنا پر صحیح ہے اور اسی مفہوم کی روایات صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں بھی موجود ہیں۔