المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الذبائح— ذبائح اور جانور ذبح کرنے کے احکام کا بیان۔
بَابُ مَا يكره أكله باب: مکروہ کھانوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 2351
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ : كَانَ عَطَاءٌ لَا يَرَى بِأَكْلِهَا بَأْسًا ، وَيَقُولُ : هِيَ صَيْدٌ " .ترجمہ
یحییٰ، ابن جریج سے روایت کرتے ہیں کہ عطاء (رحمہ اللہ) کسی چیز کے کھانے میں کوئی قباحت نہیں سمجھتے تھے اور فرماتے تھے: ”یہ شکار ہے“۔