المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الذبائح— ذبائح اور جانور ذبح کرنے کے احکام کا بیان۔
بَابُ مَا يكره أكله باب: مکروہ کھانوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 2350
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ [قَالَ] : إِنَّ رَجُلًا أَخْبَرَ ابْنَ عُمَرَ أَنَّ سَعْدًا يَأْكُلُ الضِّبَاعَ ، فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ " .ترجمہ
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو بتایا کہ سعد لگڑ بگڑ (Hyenas) کھاتے ہیں، تو آپ رضی اللہ عنہ نے اس پر کوئی نکیر نہیں فرمائی۔