المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الذبائح— ذبائح اور جانور ذبح کرنے کے احکام کا بیان۔
بَابُ مَا يكره أكله باب: مکروہ کھانوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 2346
وَقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : " حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ : أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ ، فَذَكَرَ لَهُمْ مِنْ أَمْرِهِمْ شَيْئًا ، فَرَخَّصَ لَهُمْ فِيهَا .ترجمہ
ابن ابی عمر بیان کرتے ہیں کہ بکر بن عبداللہ المزنی کی قوم کے ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے پالتو گدھوں کے گوشت کے بارے میں دریافت کیا، تو ”آپ ﷺ نے انہیں ان کے حالات سے متعلق کچھ بتایا، پھر آپ ﷺ نے انہیں اس کے کھانے کی اجازت دے دی۔“