المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الذبائح— ذبائح اور جانور ذبح کرنے کے احکام کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الديك الأبيض باب: سفید مرغے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2336
قَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ وَاقِدٍ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ جُمَيْعٍ ، ثَنَا أَبَانُ ، عَنْ أَنَسٍ ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : صَوْتُ الدِّيكِ ، وَضَرْبُهُ بِجَنَاحَيْهِ ، رُكُوعُهُ وَسُجُودُهُ .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مرغ کی آواز اور اس کا اپنے پروں سے پر مارنا، اس کا رکوع اور سجدہ ہے۔“