المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الذبائح— ذبائح اور جانور ذبح کرنے کے احکام کا بیان۔
بَابُ حل مَا ليس لَهُ ناب باب: ان جانوروں کی حلت کا بیان جن کے کچلی والے (شکاری) دانت نہیں ہوتے۔
حدیث نمبر: 2326
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضَبٍّ ، فَقَالَ : أُمَّةٌ مُسِخَتْ .ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں ایک ضب (ایک صحرائی چھپکلی) پیش کیا گیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ ایک ایسی امت ہے جسے مسخ کر دیا گیا تھا۔“