المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الأضحية— قربانی کے احکام و مسائل کا بیان۔
باب (أحاديث 2286–2303) باب: (احادیث 2286 تا 2303)
حدیث نمبر: 2302
وَحَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : إِنَّ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، شَهِدَا الْمَوْسِمَ ، فَلَمْ يُضَحِّيَا " .ترجمہ
شعبی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما دونوں نے موسمِ حج میں شرکت فرمائی، لیکن انہوں نے قربانی نہیں کی۔“