المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الأضحية— قربانی کے احکام و مسائل کا بیان۔
باب (أحاديث 2286–2303) باب: (احادیث 2286 تا 2303)
حدیث نمبر: 2291
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، ثَنَا بِشْرٌ ، ثَنَا الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عِمْرَانَ ، قَالَ : إِنْ كَانَ لَيَكُونُ لِأَهْلِي أَلْفُ شَاةٍ ، فَأَنْتَقِي مِنْهَا الْجَذَعَ فَأَذْبَحُهُ " .ترجمہ
سیدنا عمران رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب میرے خاندان کے لیے ایک ہزار بکریاں ہوا کرتی تھیں، تو میں ان میں سے ایک سالہ بکری (جذع) کا انتخاب کرتا اور اسے ذبح کرتا تھا۔“