❮
❯
حدیث نمبر: 229
[قَالَ] مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، أَوْ عَنْ غَيْرِهِ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ قَالَ : " إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلَالًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنْ يُؤَذِّنَ فَوْقَ ظَهْرِ الْكَعْبَةِ " .
ترجمہ

ابن ابی ملیکہ یا اہل مکہ کے کسی دوسرے شخص سے مروی ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ کعبہ کی چھت کے اوپر چڑھ کر اذان دیں۔“
اس روایت کی سند میں راوی کے نام میں شک اور ابہام موجود ہے، تاہم فتح مکہ کے تاریخی موقع پر رسول اللہ ﷺ کے حکم سے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کا کعبہ کی چھت پر اذان دینا دیگر مستند اور صحیح احادیث سے ثابت ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الصلاة / حدیث: 229
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف، مرسل
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :إسناده ضعيف مرسل. »
«أورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 229، 4305، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 38080»