المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب اللباس والزينة— لباس اور زینت کے احکام و آداب کا بیان۔
بَابُ الخاتم باب: انگوٹھی سے متعلق باب۔
حدیث نمبر: 2277
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، قَالَ : كَانُوا يُرَخِّصُونَ لِلْغُلَامِ أَنْ يَلْبَسَ خَاتَمَ الذَّهَبِ ، فَإِذَا بَلَغَ أَلْقَاهُ " .ترجمہ
مسدد کہتے ہیں: ”ہم سے ہشیم نے عوام بن حوشب سے، انہوں نے ابراہیم التیمی رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ "سابق اہل علم لڑکوں کو سونے کی انگوٹھی پہننے کی اجازت دیتے تھے، پھر جب وہ لڑکا بلوغت کی عمر کو پہنچ جاتا تو اسے اتار دیتا۔"“