المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب اللباس والزينة— لباس اور زینت کے احکام و آداب کا بیان۔
بَابُ الخاتم باب: انگوٹھی سے متعلق باب۔
حدیث نمبر: 2269
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، عَنْ جَرِيرٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : كَانَتِ الْمَرْأَةُ تَتَّخِذُ لِكُمِّ دِرْعِهَا أَزْرَارًا ، تَجْعَلُ فِي إِصْبَعِهَا تُغَطِّي بِهِ الْخَاتَمَ " .ترجمہ
ابویعلیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے کہ مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عورتیں اپنی قمیص کی آستین پر ایسے بٹن لگاتی تھیں جنہیں وہ اپنی انگلی پر رکھ کر انگوٹھی کو چھپا لیا کرتی تھیں۔“