المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب القضاء والشهادات— قضاء اور شہادتوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الزَّجْرِ عَنْ شَهَادَةِ الزور وعن كتمان شَهَادَةِ الحق باب: جھوٹی گواہی اور حق کی گواہی چھپانے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2205
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : " حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ ، [ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرِ] بْنِ رَبِيعَةَ ، قَالَ : رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَقَامَ شَاهِدَ زُورٍ عَشِيَّةً فِي إِزَارٍ يَنْكُتُ نَفْسَهُ ثُمَّ خَلَّى سَبِيلَهُ " .
( 98 ) وَحَدِيثُ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَأْتِي إِنْ شَاءَ اللهُ فِي الْمَوَاعِظِ .ترجمہ
عبداللہ بن عامر بن ربیعہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ نے ایک جھوٹے گواہ کو شام کے وقت تہبند کی حالت میں کھڑا رکھا، وہ اپنے آپ کو کچوکے لگا رہا تھا، پھر آپ نے اسے چھوڑ دیا۔“
(98) محارب بن دثار رحمہ اللہ کی حدیث، ان شاء اللہ، مواعظ کے بیان میں آئے گی۔