المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب القضاء والشهادات— قضاء اور شہادتوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ ذَمِّ الرشوة باب: رشوت کی مذمت اور اس کی برائی کا بیان۔
حدیث نمبر: 2186
قَالَ : وَحَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، قَالَتْ : لَعَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ .
2186 \ 2 - رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مَنِيعٍ .
وَقَالَ الْبَزَّارُ : لَا نَعْلَمُهُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى ، وَهُوَ لَيِّنٌ .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے رِشوت دینے والے «اَلرَّاشِی» اور رِشوت لینے والے «اَلْمُرْتَشِی» پر لعنت فرمائی ہے“۔
اسے اَبُو یَعْلٰی نے اَحْمَد بن مَنِیْع سے روایت کیا ہے۔
اور اِمام بَزَّار رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ ”ہم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس حدیث کو صرف اسی سند کے ساتھ جانتے ہیں، جس کی روایت کرنے میں اِسْحَاق بن یَحْیٰی منفرد ہیں، اور وہ لَیِّنٌ (کمزور راوی) ہیں“۔