المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الخلافة والإمارة— خلافت اور امارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
باب (أحاديث 2090–2094) باب: (احادیث 2090 تا 2094)
حدیث نمبر: 2090
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ - هُوَ الْقَوَارِيرِيُّ - ثَنَا وَكِيعٌ ، ثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سُبَيْعٍ ، قَالَ : قِيلَ لِعَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : أَلَا تَسْتَخْلِفُ ؟ قَالَ : لَا ، وَلَكِنْ أَتْرُكُكُمْ إِلَى مَا تَرَكَكُمْ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے عرض کیا گیا: ”کیا آپ (اپنے بعد کسی کو) جانشین مقرر نہیں فرمائیں گے؟“ تو آپ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ”نہیں، بلکہ میں تمہیں اسی حال پر چھوڑتا ہوں جس پر رسول اللہ ﷺ نے تمہیں چھوڑا تھا۔“