المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ السلب للقاتل باب: مقتول دشمن کا ذاتی سامان اسے قتل کرنے والے کو ملنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2072
قَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، نَا ابْنُ أَبِي سَبْرَةَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَانَا يُخَمِّسَانِ السَّلَبَ .
هَذَا مُرْسَلٌ ضَعِيفٌ .ترجمہ
سیدنا محمد بن ابراہیم بن الحارث سے مروی ہے کہ ”بے شک رسول اللہ ﷺ اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ مقتول دشمن کے (چھینے گئے) سامان (سلب) میں سے پانچواں حصہ (خمس) نکالا کرتے تھے۔“ یہ روایت مرسل اور ضعیف ہے۔