المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ قسم الفيء والغنيمة باب: مالِ فے اور مالِ غنیمت کی تقسیم کا بیان۔
حدیث نمبر: 2064
قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ ، نَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ : وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ لَقَدْ قَسَّمَ اللهُ تَعَالَى هَذَا الْفَيْءَ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يُفْتَحَ فَارِسُ وَالرُّومُ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں! اللہ تعالیٰ نے اس مالِ فئے کی تقسیم محمد ﷺ کی زبانِ مبارک کے ذریعے فارس اور روم کی فتح سے پہلے ہی فرما دی تھی۔“