المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الهجرة مِنْ دار العدو إِلَى دار الإسلام باب: دشمن کے علاقے سے دارِ اسلام کی طرف ہجرت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2024
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْهِجْرَةُ بَاقِيَةٌ مَا قُوتِلَ الْمُشْرِكُونَ .ترجمہ
سیدنا ابو ادریس خولانی رضی اللہ عنہ اسے نبی کریم ﷺ کی جانب مرفوع کرتے ہوئے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ہجرت اس وقت تک باقی و برقرار ہے جب تک مشرکین کے خلاف قتال کیا جاتا رہے گا۔“