المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ النَّهْيِ عَنْ إنزاء الحمار عَلَى الفرس العربية باب: عربی گھوڑی سے گدھے کی جفتی کرانے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2013
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، قَالَ : كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ : أَيُّمَا رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الدِّيوَانِ أَنْزَى حِمَارًا عَلَى عَرَبِيَّةٍ فَانْتَقِصْهُ مِنْ عَطَائِهِ عَشَرَةَ دَنَانِيرَ .ترجمہ
یزید بن ابی حبیب سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے (ایک سرکاری حکم نامے میں) تحریر فرمایا: ”دیوان (سرکاری رجسٹر میں درج تنخواہ داروں) میں سے جو شخص بھی کسی گدھے کو اصیل عربی گھوڑی پر جفتی کے لیے چھوڑے گا، تو اس کے سرکاری عطیے یا وظیفے میں سے دس دینار کی کٹوتی کر لی جائے۔“