المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ سهم الفارس باب: مالِ غنیمت میں گھڑ سوار کے حصے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1993
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ : لِلْفَرَسِ سَهْمٌ لِلْعَرَبِيِّ وَالْعَجَمِيِّ سَوَاءٌ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”گھوڑے کے لیے (مالِ غنیمت میں سے) ایک حصہ مقرر ہے، اور اس حکم میں عربی نسل کا گھوڑا ہو یا عجمی نسل کا، دونوں برابر ہیں۔“